ٹیگس - شام

iqna

IQNA

ٹیگس
شام
وَاذْكُرْ رَبَّكَ فِي نَفْسِكَ تَضَرُّعًا وَخِيفَةً وَدُونَ الْجَهْرِ مِنَ الْقَوْلِ بِالْغُدُوِّ وَالْآصَالِ وَلَا تَكُنْ مِنَ الْغَافِلِينَ اور اپنے رب کی صبح و شام ذکر کرو اور غافلوں میں سے مت ہوجانا۔‏ سوره اعراف آیه ۲۰۵
خبر کا کوڈ: 3515724    تاریخ اشاعت : 2024/01/21

ایکنا لبنان: سوئیڈن میں ایک بار پھر قرآنس سوزی کے خلاف شدید اعتراضات کیے جارہے ہیں، لبنان سے سوئیڈن کے سفیر «آن دیسمور» کو نکال دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514651    تاریخ اشاعت : 2023/07/22

ایکنا تھران: جنوبی لبنان کی آزادی کی تئیسویں سالگرہ کے موقع پر سید حسن نصراللہ نے خطاب کیا اور کہا کہ عید مقاومت وہ عظیم موقع ہے جب لبنان کو بڑی کامیابی نصیب ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3514375    تاریخ اشاعت : 2023/05/27

علی ع کی بیٹی اور ثانی زہرا کا مزار دمشق میں واقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511329    تاریخ اشاعت : 2022/02/17

تہران(ایکنا) ایران کے بعد عنقریب عراق اور شام کے مقدس مقامات کے لیے زمینی راستے کھل رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3511230    تاریخ اشاعت : 2022/02/01

بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے 33 روزہ جنگ میں کامیابی کی بارہویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ماضی کی نسبت بہت زیادہ مضبوط ہے اور پابندیوں کے ذریعے ایران کے نظام کو ختم کرنے یا اسکے ارادوں کو تبدیل کرنے والوں کی خواہشیں کبھی پوری نہیں ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3504975    تاریخ اشاعت : 2018/08/17

بین الاقوامی گروپ: شام کی فوج نے شہر المیادین کی آزادی کا اعلان کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3503665    تاریخ اشاعت : 2017/10/15

بین الاقوامی گروپ: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے القدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل سلیمانی نے کہا ہے کہ داعش کا خاتمہ قریب ہے اور ہم دو ماہ کے اندر اندر اس خونخوار گروہ کا کام تمام کردیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3503576    تاریخ اشاعت : 2017/09/24

بین الاقوامی گروپ: شام میں دہشت گرد تنظیم جیش الاسلام کے سربراہ زہران علوش کی ہلاکت کے بعد نیا سربراہ مقرر
خبر کا کوڈ: 3469540    تاریخ اشاعت : 2015/12/26

بین الاقوامی گروپ:روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روسی فضائیہ نے گزشتہ چھے روز کے دوران شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے ایک ہزار سے زائد ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3468973    تاریخ اشاعت : 2015/12/24

بین الاقوامی گروپ: سعوی عرب نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے 34 اسلامی ریاستوں پر مشتمل فوجی اتحاد قائم کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3463255    تاریخ اشاعت : 2015/12/15

بین الاقوامی گروپ: ریلی کے شرکاء کا کہنا ہے کہ ہم برطانیہ کی سیاسی قیادت اور خصوصاً وزیراعظم ڈیویڈ کیمرون کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں آپ ہمیں دہشت گردی کے خطرے سے ڈرا کر غیر قانونی جنگوں کے لیے ہماری حمایت حاصل نہیں کرسکتے۔
خبر کا کوڈ: 3462384    تاریخ اشاعت : 2015/12/13

بین الاقوامی گروپ: جرمنی کی خفیہ ایجنسی BNBانٹیلی جنس سروس نے خفیہ رہنے کی روایت توڑتے ہوئے ایک اہم رپورٹ اپنے ملک کے میڈیا کو جاری کردی ہے، جس میں سعودی شاہی خاندان پر سنگین الزامات لگادئیے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3460138    تاریخ اشاعت : 2015/12/06

بین الاقوامی گروپ: حجت الاسلام شیخ قیس الخزعلی نے تاکید کی کہ شام میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ فتنہ خوارج کے مانند ہے جس کا مقصد عراق و شام خصوصا کربلا و نجف اشرف ہے مگر استقامتی تحریکوں نے ان خطرات کو مقدس مقامات کربلا اور نجف اشرف سے دور رکھا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3458837    تاریخ اشاعت : 2015/12/01

بین الاقوامی گروپ: داعش نے حلب میں باب الحوائج، حضرت موسی بن جعفر (علیه السلام) کی نواسی حضرت فاطمہ بنت نہبان کی قبرمبارک کھود ڈالی
خبر کا کوڈ: 3457508    تاریخ اشاعت : 2015/11/28

بین الاقوامی گروپ:حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان شام ی حکومت کی حمایت جاری رکھےگی اور دہشت گردوں پر شام ی حکومت اور عوام کی کامیابی یقینی ہے
خبر کا کوڈ: 3455710    تاریخ اشاعت : 2015/11/22

بین الاقوامی گروپ: آسٹرین دارالحکومت ویانا میں ہونے والے اجلاس کے دوران شام میں جنگ بندی اور سیاسی اقتدار کی منتقلی کے شیڈول پر اتفاق کرلیا گیا
خبر کا کوڈ: 3452828    تاریخ اشاعت : 2015/11/15

بین الاقوامی گروپ: سعودی حامی لبنانی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ عراق اور سعودی عرب سے شیعوں کو بلا کر نجف اور کربلا میں انکو ٹرینینگ دی جاتی ہے !
خبر کا کوڈ: 3444857    تاریخ اشاعت : 2015/11/08

بین الاقوامی گروپ: حلب شہر میں شام ی فورسز کی پیشقدمی جاری ہے اور احرارال شام گروپ کے سربراہ کی ہلاکت کی بھی خبر ملی ہے
خبر کا کوڈ: 3434697    تاریخ اشاعت : 2015/11/02

بین الاقوامی گروپ:ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل کا کہنا ہے شام کے حوالے سے پاکستان کا موقف بالکل واضح ہے کہ اسلام آباد حکومت شام کے مسئلے کا حل بات چیت اور مذاکرات کے ذریعے چاہتی ہے
خبر کا کوڈ: 3416476    تاریخ اشاعت : 2015/10/30