شام۔ احرار الشام دہشت گرد گروپ کا سربراہ حلب میں ہلاک

IQNA

شام۔ احرار الشام دہشت گرد گروپ کا سربراہ حلب میں ہلاک

15:21 - November 02, 2015
خبر کا کوڈ: 3434697
بین الاقوامی گروپ: حلب شہر میں شامی فورسز کی پیشقدمی جاری ہے اور احرارالشام گروپ کے سربراہ کی ہلاکت کی بھی خبر ملی ہے

ایکنا نیوز- آوا نیوز کے مطابق شام کے اہم شہر حلب میں شامی فوج کی پیش قدمی تیزی سے جاری ہے۔


النشرہ نیوز کا کہنا ہے کہ شامی فوج  حلب کے تپه البنجیر سمیت کئی دیگر دیہاتوں علاقوں پر قابض ہوچکی ہے۔

ایک اور نیوز ایجنسی  العهد کے مطابق شام میں سرگرم دہشت گرد گروہ احرارالشام جو «ابو آدم» کے نام سے جانا جاتا ہے  کے سربراہ کی ہلاکت کی بھی اطلاعات  ہیں ۔

3433547

نظرات بینندگان
captcha