شام میں روضہ حضرت زینب (س)

IQNA

شام میں روضہ حضرت زینب (س)

علی ع کی بیٹی اور ثانی زہرا کا مزار دمشق میں واقع ہے۔

حضرت زینب کبری (س) پانچ جمادی الاولی چھ هجری قمری کو شهر مدینه منوّره میں پیدا ہوئی، آپکا نام زینب اور کنیت ام الحسن و ام کلثوم اور القاب صدّیقة الصغری، عصمة الصغری، ولیة اللّه العظمی، ناموس الکبری، شریکة الحسین (ع) اور عالمه غیر معلّمه، فاضله، کامله معروف ہیں، آپ کے والد گرامی حضرت امیرالمؤمنین علی بن ابیطالب(ع)  مادر گرامی حضرت فاطمه زهرا (س) است ہے۔ شوہر عبداللّه فرزند جعفر بن ابیطالب جب کہ بیٹوں میں علی، عون، و جعفر اور بیٹی میں ام کلثوم کا زکر ہوا ہے تاریخ وفات حضرت زینب کبری(س) میں اختلاف نظر ہے تاہم کہا جاتا ہے ۱۵ رجب سال ۶۲ ہجری کو وفات ہوئی، آپ کا روضہ شام کے شہر دمشق میں موجود ہے۔