لبنان سے سوئیڈش سفیر خارج/ شام میں توہین قرآن کی شدید مذمت

IQNA

لبنان سے سوئیڈش سفیر خارج/ شام میں توہین قرآن کی شدید مذمت

6:22 - July 22, 2023
خبر کا کوڈ: 3514651
ایکنا لبنان: سوئیڈن میں ایک بار پھر قرآنس سوزی کے خلاف شدید اعتراضات کیے جارہے ہیں، لبنان سے سوئیڈن کے سفیر «آن دیسمور» کو نکال دیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے  «lebanondebate.com»،کے مطابق اسٹاک ہوم میں دوبارہ سرکاری حمایت میں قرآن سوزی پر لبنان میں سوئیڈن کے سفارت خانے پر شدید سیکورٹی قایم کی گیی ہے جس کے بعد یہاں سے سوئیڈن سفیر ملک سے نکل چکا ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق سوئیڈن کے سفیر کی رہایش گاہ اور دفتر پر بھاری تعداد میں اہلکار متعین کیے گئے ہیں۔

 

حزب اللہ رہنما کے رہنما سیدحسن نصرالله، کی دعوت پر بیروت میں بہت بڑا مظاہرہ کیا گیا ہے۔

 

 

شام میں مظاہرے

 

شام کے مختلف شہروں میں بھی قرآنی سوزی کے خلاف بڑے مظاہرے ہوئے ہیں اور العالم، کے مطابق بڑے مظاہرے شمالی سوریہ نبل و الزهراء میں منعقد ہوئے ہیں۔

 

دیگر شہروں «ادلب» اور شهر «اعزاز» میں بھی دوبارہ سے قرآن سوزی کے خلاف مظاہروں کی اطلاع ہے۔

 

سفیر سوئد در بیروت، لبنان را ترک کرد/ تظاهرات سوری‌های در اعترض به هتک حرمت قرآن

 

 

قابل ذکر ہے کہ دنیا بھر میں شدید اعتراضات کے باوجود سوئیڈن کی پولیس نے گستاخ قرآن کو دوبارہ سے قرآن جلانے کی اجازت صادر کردی۔

 

عراقی نژاد سوئیڈش شہری «سلوان مومیکا» نے بدھ کو دوبارہ قرآن مجید کو جلا کر شہید کردیا۔

 

واقعے کے خلاف مختلف ممالک میں سوئیڈن کے سفیر کو بلا کر اعتراضات کو سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔/

 

4156863

نظرات بینندگان
captcha