ٹیگس - رضا

iqna

IQNA

ٹیگس
رضا
نائیجیریا کے سفیر اور ایران میں تعینات پاکستانی سفارتخانہ کے فرسٹ سیکرٹری نے حرم امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے مشرف ہونے کے ساتھ حرم امام رضا علیہ السلام کے قالین میوزیم کا بھی وزٹ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511936    تاریخ اشاعت : 2022/05/25

حرم امام رضا علیہ السلام کے ٹیکنکل اینڈ مینٹننس ادارے کے تعاون سے مطالعہ اور کتابخوانی کی جگہ کو مزید بڑھانے کے لئے دورواقوں(ہالز) کو آمادہ کیا گیا ہے اس کے علاوہ اسی سے ملتے جلتے ایک اور منصوبے پر بھی کام جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511912    تاریخ اشاعت : 2022/05/22

امام رضا علیہ السلام کا حرم ، مخیر حضرات اور حرم کی انتظامیہ کو ملنے والے عطیات کے ذریعہ ماہ مبارک رمضان میں مجموعی طور پر پندرہ لاکھ افطاری کے پیکٹیس تقسیم کرے گا ۔
خبر کا کوڈ: 3511663    تاریخ اشاعت : 2022/04/11

بین الاقوامی گروپ:یمنی فوجیوں نے جارح فوجیوں کے خلاف جوابی کارروائی میں سعودی عرب کے نجران فوجی اڈے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے
خبر کا کوڈ: 3455703    تاریخ اشاعت : 2015/11/22

بین الاقوامی گروپ:عراق کے صوبہ الانبار کی صوبائی کونسل کے ایک رکن نے کہا ہے کہ اس صوبے کے قبائل کے پانچ سو سے زائد افراد دہشت گردوں کے خلاف لڑنے کے لیے عوامی رضا کار فورس میں شامل ہو گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3365793    تاریخ اشاعت : 2015/09/21

بین الاقوامی گروپ: شیعہ کیمونٹی نے پاکستانی شیعوں کی ہرممکن مدد کا یقین دلایا
خبر کا کوڈ: 3360679    تاریخ اشاعت : 2015/09/09

بین الاقوامی گروپ: شکاگو میں شیعہ کیمونیٹی کی جانب سے آغا رضا کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام
خبر کا کوڈ: 3357917    تاریخ اشاعت : 2015/09/05

بین الاقوامی گروپ: صحن حرم مطهر امام حسین (ع) میں جشن ولادت امام رضا (ع) منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3353205    تاریخ اشاعت : 2015/08/28

بین الاقوامی گروپ:گیارہ ذیقعد دو ہزار پندرہ بدھ/جمعرات حضرت امام رضا علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3352865    تاریخ اشاعت : 2015/08/26

بین الاقوامی گروپ: ایڈیلیڈ میں جشن ولادت امام رضا (ع) کا اہتمام ملینیم ہال میں کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3351733    تاریخ اشاعت : 2015/08/26

بین الاقوامی گروپ:جشن میلاد امام رضا (ع) کے حوالے سے کوئٹہ سمیت پاکستان بھر میں محفل جشن منایا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3350599    تاریخ اشاعت : 2015/08/24

بین الاقوامی گروپ: ٹویٹر اور سوشل میڈیا نے واضح کیا کہ خودکش حملہ آور کو مسجد کے باہر روکنے کے حوالے سے سعودی سیکورٹی کا کوئی کردار نہیں
خبر کا کوڈ: 3309156    تاریخ اشاعت : 2015/05/30

بین الاقوامی گروپ: آیت‌الله بشیر نجفی نے داعش کو باہر نکالنے کے لیے رضا کار فورسز میں شرکت کو ضروری قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3295245    تاریخ اشاعت : 2015/05/13

بین الاقوامی گروپ:پاکستان سنی اتحاد کونسل کے سربراہ نے طالبان اور مسلح مخالفین کی سرکوبی کے لئے فوج اور حکومت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2649107    تاریخ اشاعت : 2014/12/29

بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے دیگر شہروں کی طرح کوئٹہ میں بھی مجلس عزا منعقد ہوئی اور جلوس برآمد ہوا
خبر کا کوڈ: 2625194    تاریخ اشاعت : 2014/12/24

بین الاقوامی گروپ: حرم مطھر امام حسین(ع) اور امام رضا (ع) میں پرچم تبادلے کی تقریب کربلاء میں منعقد ہوئی
خبر کا کوڈ: 1451074    تاریخ اشاعت : 2014/09/17

بین الاقوامی گروپ:خانہ فرہنگ ایران میں جشن میلاد کے موقع پر انجمن فارسی کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
خبر کا کوڈ: 1448057    تاریخ اشاعت : 2014/09/08

بین الاقوامی گروپ: جشن میلاد امام رضا (ع) گذشتہ جمعے کو ایران کے رایزنی مرکز کے تعاون سے تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1447335    تاریخ اشاعت : 2014/09/07

بین الاقوامی گروپ:علماء ومورخین کابیان ہے کہ آپ بتاریخ 11/ ذی قعدہ 153 ھ یوم پنجشنبہ بمقام مدینہ منورہ متولدہوئے ہیں/ اس دن دنیا بھر میں ہر سال پیروان اہل بیت جشن ولادت مناتے ہیں
خبر کا کوڈ: 1447279    تاریخ اشاعت : 2014/09/06

بین الاقوامی گروپ:جشن میلاد امام رضا (ع) کے حوالے سے کویٹہ سمیت پاکستان بھر میں محفل جشن کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1446733    تاریخ اشاعت : 2014/09/05