قرآني سر گرمياں

IQNA

فلم| روسی بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں ٹاپ تلاوت

ایکنا تھران- ترکی کے قاری «احمد کوزو»، کی تلاوت وائرل ہورہی ہے جس نے ماسکو مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
الجزیره: لفظ قرآن سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ
ورلڈ کپ افتتاحی تقریب کے بعد؛

الجزیره: لفظ قرآن سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ

ایکنا تھران- قطرفٹبال ورلڈ کپ 2022 کی افتتاحی تقریب میں تلاوت کے بعد انگریزی میں لفظ قرآن سوشل میڈیا پر راج کرنے لگا۔
06:57 , 2022 Nov 23
اردن؛ «طفیله» میں قرآنی تعلیمات کا خصوصی مرکز
ایکنا تھران- حفظ اور علوم قرآن کا پہلا خصوصی مرکز وزارت اوقاف و امور اسلام کے تعاون سے صوبہ «طفیله» میں قایم کیا گیا ہے۔
06:59 , 2022 Nov 12
«جاکیم»؛ ملایشیاء کی سیاست کو اسلامی احکامات سے ہم آہنگ کرنے والا ادارہ+ فلم
ایکنا تھران- ملاییشین اسلامک ڈیولپمنٹ فاونڈیشن (جاکیم) پچاس سالوں سے سرگرم ہے جس کا اہم ترین مقصد ملکی پالیسی کو اسلامی احکامات سے ہم آہنگ کرانا ہے۔
08:07 , 2022 Nov 02
خطا و گناه کی بخشش کی قیمت
انسانی زندگی میں فریب و خطا کے متعدد دریچے ہیں تاکہ انسان کو فریب دیا جائے جس سے انسان کو ہدف تک پہنچنے میں مشکلات پیش آتی ہیں۔
08:59 , 2022 May 09
بیت‌القرآن بحرین میں قرآن مجید کا چینی ترجمہ + فلم
تہران(ایکنا) بحرین کے بیت القرآن میں قرآن مجید کا چینی ترجمہ رکھا گیا ہے اور اب تک اس کے ہزار نسخے تقسیم ہوچکے ہیں۔
08:54 , 2022 May 09
جبلِ نور القرآن: کروڑوں قرآنی نسخوں اور کتب کا خزانہ
کوئٹہ میں واقع جبل النور مرکز میں ہزاروں سال پرانے قلمی نسخے اور نایاب کتب موجود ہیں ۔
10:20 , 2022 May 08
مصر؛ بین الاقوامی ترجمہ قرآن کانفرنس کا اہتمام
تہران(ایکنا) مصر یونیورسٹی دمنھور میں ترجمہ قرآن کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی جارہی ہے۔
09:00 , 2022 May 08
اردن میں قومی قرآنی مہم کا آغاز
تہران(ایکنا) تکریم قرآن کے عنوان سے مہم میں ملک کے مختلف مراکز سے قدیم اور پرانے نسخوں کو جمع کیا جارہا ہے۔
06:41 , 2021 Dec 17
مصری بین الاقوامی مقابلوں کا اختتام + تصاویر
تہران(ایکنا) وزارت اوقاف مصر کے زیر اہتمام اٹھائیسویں قرآنی مقابلوں کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔
06:38 , 2021 Dec 17
‌اردن میں دنیا کا سب سے چھوٹا قرآنی نسخہ
تہران(ایکنا) چاپ شدہ قرآن ۲,۵ سینٹی میڑ لمبا اور ۱.۵ چوڑا «ابراهیم احمد نوّار» کے ذاتی میوزیم میں رکھا گیا ہے۔
07:31 , 2021 Dec 04
مصر؛ قرآنی کلاسز کا دوبارہ آغاز
تہران(ایکنا) وزارت اوقاف مصرکے مطابق کورونا بحران کی وجہ سے بند قرآن کلاسز دوبارہ شروع کی جارہی ہیں۔
08:20 , 2021 Nov 01
فلم | شیخ شلتوت اور وحدت کی کاوش
تہران(ایکنا) الازھر کے شیخ محمود شلتوت نے وحدت مسلمین کے حوالے سے انقلابی کاوش کی اور فتوی دیا تھا کہ شیعه مسلک بھی دیگر اہل سنت مکاتیب کی طرح قابل احترام ہے۔
05:59 , 2021 Oct 30