تازهترین
یونانی کلیسا؛
ایکنا: یونانی کلیسا نے غزہ میں قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے اس کی روک تھام کا مطالبہ کیا ہے۔
Dec 11 2023 , 16:58
ایکنا رپورٹ ؛
ایکنا: نمایشگاه «روشنی کے دل سے» میں نیاوران کے آرٹسٹ شریک ہیں جہاں اسلامی آرٹ کا جلوہ دیکھا جاسکتا ہے۔
Dec 11 2023 , 16:34
ایکنا: غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت اور نسل کشی کے خلاف فلسطینی اتحاد، صحافی، نوجوانوں سمیت انٹرنیشنل انفلوئنسرز نے جنگ بندی کا بھرپور مطالبہ کرتے ہوئے آج یعنی 11 دسمبر 2023 کو عالمی ہڑتال کی کال دے دی۔
Dec 11 2023 , 15:20
ایکنا- چھیالیسویں قرآنی مقابلے ایران میں خواتین اور مردوں کے شعبے شامل ہیں۔
Dec 10 2023 , 07:19
ایکنا- ہوائی جہاز سے غزہ میں بروشرز ڈالے گیے ہیں جنمیں لوگوں کے مورال ڈاون کرنے کی کوشش کی گیی ہے۔
Dec 10 2023 , 07:16
ایکنا: جوان مراکشی قاری «حمزه بودیب» کی اسٹوڈیو میں تلاوت وائرل ہوئی ہے جسمیں انہوں نے سورہ نور کی آیات کی تلاوت کی ہے۔
Dec 10 2023 , 07:35
ایکنا: یورپی اسلامی مرکز کے سربراہ کے مطابق اسلامی تشخص کی حفاظت بڑا چیلنج ہے۔
Dec 10 2023 , 07:43
ایکنا: سولہ قاریوں نے نوے تلاوت تیار کی ہے جو جلد ٹیلی ویژن سے نشر ہوں گی۔
Dec 10 2023 , 08:05
ایکنا: فلسطینی تنظیم نے سلامتی کونسل میں امریکی ویٹو کو نسل کشی میں شرکت قرار دیا ہے۔
Dec 10 2023 , 07:50
ایکنا بغداد: احیای میراث آل البیت(ع) فاونڈیشن کی جانب سے «مصحف مشهد رضوی» کا تحفہ آیتالله العظمی سیدعلی سیستانی، کو پیش کیا گیا۔
Dec 09 2023 , 06:10
ایکنا ڈنمارک: گذشتہ روز ڈینش پارلیمنٹ نے قرآن مجید کی توہین کو روکنے کے لئے قانون پاس کیا ہے۔
Dec 09 2023 , 06:05
ایکنا تھران: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے آرٹیکل 99 کا سہارا لے لیا۔
Dec 09 2023 , 06:08