سیاسی و سماجی

IQNA

ورلڈکپ میں فلسطینیوں سے حمایت کی مہم+ فلم

ایکنا تھران- قطری شہر کی جانب سے فلسطینیوں کی حمایت کے لیے بریسلیٹ کی تقسیم کو سوشل میڈیا پر سراہا جارہا ہے۔
اکیس ممالک کی جانب سے ہندوستان سے اقلیتوں کے حقوق کی رعایت کا مطالبہ
ایکنا تھران- مختلف ممالک نے انڈیا سے کہا ہے کہ وہ ملک میں موجود اقلیتوں کے حقوق کی پامالی سے گریز کریں۔
12:17 , 2022 Nov 22
ملایشیاء کی جانب روہنگیا مہاجرین کے فرار  کا خطرناک راستہ
ایکنا تھران- روھنگیا پناہ گزین جو تکفیریوں سے جان بچانے یورپ کی سمت فرار ہورہے تھے ملایشیاء کے راستے گرفتار کرلیے گئے ہیں۔
06:39 , 2022 Nov 12
خاشقچی بمقابلہ تیل
امریکی صدر کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ملاقات کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا کیونکہ استنبول میں سعودی قونصل خانے کی عمارت میں مخالف صحافی جمال خاشقچی کے قتل میں ان کا براہ راست کردار تھا۔
10:16 , 2022 Jul 20
اسلام میں عید غدیر کی اھمیت
یہ عید صرف شیعوں سے مخصوص نھیں ھے۔ اگرچہ اس کی نسبت شیعہ خاص اہتمام رکھتے ھیں.
08:58 , 2022 Jul 16
اقوام متحدہ کو سعودی عرب کے گمراہ کن پروپیگنڈے میں نہیں آنا چاہئے، انصاراللہ
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کے غیر جانبدارانہ موقف کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو سعودی عرب کے گمراہ کن پروپیگنڈے اور جھانسے میں نہیں آنا چاہئے۔
09:09 , 2022 May 08
عقائد کا معاملہ انتہائی حسّاس معاملہ ہے۔ جب ہم کسی کے عقیدے کو غلط انداز میں پیش کر رہے ہوتے ہیں تو دراصل اسکے قتل کیلئے راستہ ہموار کر رہے ہوتے ہیں.
سانحہ پشاور میں شہداء کے قاتلوں میں وہ سب لوگ بھی شامل ہیں، جنہوں نے آج تک اپنی زبان و بیان کیساتھ معاشرے میں شیعہ عقائد کے بارے میں غلط فہمیاں پھیلائیں اور بے گناہ انسانوں کے قتلِ عام کی راہ ہموار کی۔
08:14 , 2022 Mar 06
انڈیا کے مسلمانوں کا نماز جماعت کے لیے عدالت سے رجوع
تہران(ایکنا) گورگاون شہر کے مسلمانوں نے عوامی مقامات میں نماز ادا کرنے کے حوالے سے عدالت سے رجوع کرلیا۔
07:27 , 2021 Dec 18
پاکستان؛ ایام فاطمیہ ؑ کی مجالس کا آغاز
پاکستان بھر میں مجالس ایام فاطمیہ شروع ہوچکی ہیں جہاں سیرت خاتون جنت بیان کیے جارہے ہیں۔
06:52 , 2021 Dec 17
مسلمان سے ہندو بنے وسیم تیاگی کا شیعہ وقف بورڈ کی رکنیت و سبھی متولی عہدوں سے استعفی
تہران ایکنا: حالیہ دنوں میں مسلمان سے ہندو مذہب اپنانے والے جتندر نارائن سنگھ تیاگی عرف وسیم نے شیعہ وقف بورڈ کے سبھی اراکین کی موجودگی میں استعفی نامہ چیئرمین کو سپرد کیا اور ساتھ ہی سبھی متولی عہدوں سے استعفی دے دیا ہے۔
13:50 , 2021 Dec 16
ملک میں قوانین اور عدالتیں موجود ہیں، قانون کا نفاذ انہی کے ذریعے ہونا چاہیے : ملی یکجہتی کونسل
سماج میں پروان چڑھنے والی شدت پسندی ، عدم برداشت ملک کی دینی و قومی قیادت کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے
08:08 , 2021 Dec 05
الخزعلی: بغداد حادثے کا مقابلہ نہیں کریں گے/ کاظمی نے مجرموں کو ڈھونڈنے کا حکم دے دیا
تہران(ایکنا) عراقی تنظیم عصائب اهل الحق جو الحشد الشعبی سے وابستہ ہے انکے رہنما نے کہا ہے کہ بغداد حادثے کا بدلہ نہیں لیں گے۔
08:20 , 2021 Nov 07
اردن بھر میں بارش کے لیے نماز ادا کی ادائیگی
تہران(ایکنا) جمعہ کے دن ہزاروں شہریوں نے مختلف مساجد میں بارش کے لیے نماز پڑھی۔
08:10 , 2021 Nov 06