مصر؛ ختم قرآن کی محفل میں بین الاقوامی قاریوں کی شرکت+ تصاویر

IQNA

5:17 - December 27, 2023
خبر کا کوڈ: 3515570
ایکنا: وزارت اوقاف مصر کے تعاون سے روایت ورش از نافع کے ساتھ ختم قرآن کی محفل منعقد ہوئی۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے  المصری الیوم کے مطابق مصر کی وزارت اوقاف نے ہفتہ وار قرآن کریم کی آخری نشست کا پروگرام وارش نافع کی روایت کے ساتھ منعقد کیا.

اس پروگرام میں مصر کے عظیم قاریوں اور 65 دیگر بین الاقوامی قرآء  نے شرکت کی۔ مذکورہ محفل بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے 30ویں سلسلے کی کڑی کی تقریب تھی۔

مصر کے وزیر اوقاف محمد مختار جمعہ نے گذشتہ روز اپنی تقریر میں اس بات پر زور دیا کہ ہمارا کردار مصر کی سرزمین میں ہر گھر اور ہر جگہ قرآن پاک پڑھنے کی کوشش کرنا ہے۔/

تصاویر:

ختم قرآن کریم با حضور مهمانان مسابقات بین المللی قرآن در مصر + عکس

ختم قرآن کریم با حضور مهمانان مسابقات بین المللی قرآن در مصر + عکس۔

4189964

نظرات بینندگان
captcha