اول ربیع‌الاول کے اہم اعمال

IQNA

اول ربیع‌الاول کے اہم اعمال

4:45 - September 18, 2023
خبر کا کوڈ: 3514962
ایکنا تھران: ربیع الاوال کے پہلے مبارک دن میں غسل، روزہ اور زیارت حضرت رسول‌(ص) و حضرت علی(ع) کی قرآت سے مبارک بنا سکتے ہیں۔

ایکنا نیوز- آج ربیع الأول کا پہلا دن ہے اس مہینے کو دیگر مہینوں کا بھار کہا جاتا ہے، معروف عالم مرزا جواد آقا ملکی تبریزی کتاب المراقبات میں فرماتے ہیں: اس مہینے کے نام سے واضح ہے کہ یہ مہینوں کا بھار ہے کیونکہ اس میں خدا کی رحمت کے آثار نمایاں ہے، اس مہینے میں خدا کی برکتیں اور نور زمین پر اترا ہے کیونکہ رحمت اللعالمین کی پیدائش اس مہینے میں ہوتی ہے اور کہا جاسکتا ہے کہ زمین کی پیدائش سے لیکر اب تک زمین پر ایسی رحمت نہ اتری تھی کہ وہ تمام رحمتوں سے بڑھکر رحمت ہے جسطرح سے رسول خدا  تمام مخلوقات پر افضل ہے۔

اس مہینے کی پہلی رات لیلہ المبیت ہے جس رات رسول خدا نے مدینہ کی طرف ہجرت کی اور امام علی (ع) کو رسول الله (ص) نے اپنی بستر پر سلایا، اس وقت آیت «وَ مِنَ النّاسِ مَنْ یَشْرِی نَفْسَهُ ابْتِغاءَ مَرْضاتِ اللّهِ وَ اللّهُ رَءُوفٌ بِالْعِبادِ؛ بعض لوگ  (با ایمان اور ایثار سے) اپنی جان کو خدا کی رضا کے لیے بیچ دیتا ہے اور خدا اپنے بندوں کی نسبت مہربان ہے»(سوره بقره آیت ۲۰۷)  حضرت علی(ع) کی شان میں نازل ہوتی ہے۔

 ماه ربیع‌الأول کے پہلے دن کے اعمال

 ربیع‌الاول کے پہلے دن کے حؤالے سے کچھ اعمال بتائے گیے ہیں جنمیں روزه رکھنا، حضرت محمد(ص) و حضرت علی(ع) کی جان بچنے پر شکرانے کے حوالے سے۔

غسل کرنا، صاف ستھرا لباس پہننا اس دن اور دیگر ایام میں بھی تاکید کی گیی ہے۔

 اول ماه ربیع الأول کی دعا پڑھنا

 کتاب «المختصر من المنتخب» میں پہلے دن کی دعا یوں ذکر ہے:

اللَّهُمَّ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ یَا ذَا الطَّوْلِ وَ الْقُوَّةِ وَ الْحَوْلِ وَ الْعِزَّةِ

خداوندا، معبودی تیرے سوا کوئی نہیں، اے بخشنے والا توانا، تبدیل کرنے والا اور سربلند

سُبْحَانَکَ مَا أَعْظَمَ وَحْدَانِیَّتَکَ وَ أَقْدَمَ صَمَدَانِیَّتَکَ وَ أَوْحَدَ إِلَهِیَّتَکَ

پاک، اور تیری عظمت اور بے نیازی عظیم ہے دیرسے ہے اے یگانہ معبود

وَ أَبْیَنَ رُبُوبِیَّتَکَ وَ أَظْهَرَ جَلَالَکَ وَ أَشْرَفَ بَهَاءَ آلَائِکَ وَ أَبْهَی کَمَالَ صَنَائِعِکَ [کرم بها صنائعک‏] وَ أَعْظَمَکَ فِی کِبْرِیَائِکَ

اور تیری مالکیت روشن اور جلال آشکار اور نعمتوں کی خوبصورتی اعلی اور کمالات زیبا اور باعظمت و والا

وَ أَقْدَمَکَ فِی سُلْطَانِکَ وَ أَنْوَرَکَ فِی أَرْضِکَ وَ سَمَائِکَ وَ أَقْدَمَ مُلْکَکَ وَ أَدْوَمَ عِزِّکَ

و سلطه‌ات دیرینه است و چقدر در زمین و آسمان نورانی هستی و فرمانروایی ات دیرینه و عزتت جاودانه

وَ أَکْرَمَ عَفْوَکَ وَ أَوْسَعَ حِلْمَکَ وَ أَغْمَضَ عِلْمَکَ وَ أَنْفَذَ قُدْرَتَکَ وَ أَحْوَطَ قُرْبَکَ

و گذشتت کریمانه و بردباری‌ات گسترده و دانشت همراه با اغماض و قدرتت نافذ و نزدیکی‌ات محیط و فراگیر است!

أَسْأَلُکَ بِنُورِکَ الْقَدِیمِ وَ أَسْمَائِکَ الَّتِی کَوَّنْتَ بِهَا کُلَّ شَیْ‏ءٍ أَنْ تُصَلِّیَ عَلَی مُحَمَّدٍ وَ [عَلَی‏] آلِ مُحَمَّدٍ

تیری دیرینہ نور اور وہ اسمائے حسنی جس سے تمام اشیاء وجود میں آئی ہیں اور تجھ سے طلب گار ہوں کہ محمد و آل محمد پر درود بھیج دے۔

کَمَا صَلَّیْتَ وَ بَارَکْتَ وَ رَحِمْتَ وَ تَرَحَّمْتَ عَلَی إِبْرَاهِیمَ وَ عَلَی آلِ إِبْرَاهِیمَ

ایسی درود، برکت، رحمت اور مھربانی جو تم نے ابراہیم پر بیھجی ہے۔

إِنَّکَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ وَ أَنْ تَأْخُذَ بِنَاصِیَتِی إِلَی مُوَافَقَتِکَ وَ تَنْظُرَ إِلَیَّ بِرَأْفَتِکَ وَ رَحْمَتِکَ

سچ میں تو قابل تعریف و بلند پایہ ہے اور یہ کہ میری پیشانی کو پکڑے اور اپنی رضایت کی جانب کھینچ دے اور محبت و رافت کی نظر سے دیکھے

‏وَ تَرْزُقَنِی الْحَجَّ إِلَی بَیْتِکَ الْحَرَامِ وَ أَنْ تَجْمَعَ بَیْنَ رُوحِی وَ أَرْوَاحِ أَنْبِیَائِکَ وَ رُسُلِکَ

اور اپنے محترم گھر یعنی حج کی روزی میرا رزق قرار دے اور میری روح کو انبیاء اور رسولوں کے ساتھ اکھٹے محشور کریں۔

وَ تُوصِلَ الْمِنَّةَ بِالْمِنَّةِ وَ الْمَزِیدَ بِالْمَزِیدِ وَ الْخَیْرَ بِالْبَرَکَاتِ وَ الْإِحْسَانَ بِالْإِحْسَانِ

اور اپنی بخشش کو دیگر بخشش اور اضافے کو دیگر اضافوں کے ساتھ اور خیرات کو برکتوں اور نیکیوں کے ساتھ یکجا کرے

کَمَا تَفَرَّدْتَ بِخَلْقِ مَا صَنَعْتَ وَ عَلَی مَا ابْتَدَعْتَ وَ حَکَمْتَ وَ رَحِمْتَ

جیسے کہ بنائے ہوئے کو تنہائی کو اکیلے اور نئی تخلیقات کو حکمت اور رحمت کے ساتھ خلق کیا ہے۔

فَأَنْتَ الَّذِی لَا تُنَازَعُ فِی الْمَقْدُورِ وَ أَنْتَ مَالِکُ الْعِزِّ وَ النُّورِ

لہذا آپ ایسے خدا ہے کہ جو آپکی بنائی قسمت کے ساتھ جنگ نہیں کرسکتا اور تو عزت و نور کے مالک ہے۔

وَسِعْتَ کُلَّ شَیْ‏ءٍ رَحْمَةً وَ عِلْماً (سوره غافر، آیه ۷) وَ أَنْتَ الْقَائِمُ الدَّائِمُ الْمُهَیْمِنُ الْقَدِیرُ

کہ تیری رحمت اور آگاہی تمام اشیاء پر محیط ہے اور تو پائیدار رب، جاویدانی ، نگہبان اور توانا ہے۔

إِلَهِی لَمْ أَزَلْ سَائِلًا مِسْکِیناً فَقِیراً إِلَیْکَ

معبودا، میں ہمیشہ درخواست کرنے والا، ناتواں اور تیری درگاہ کے ضرورت مند ہوں۔

فَاجْعَلْ جَمِیعَ أمری [أُمُورِی‏] مَوْصُولًا بِثِقَةِ الِاعْتِمَادِ عَلَیْکَ وَ حُسْنِ الرُّجُوعِ إِلَیْکَ

پس میں تمام أمور کو اطمینان اور اعتماد کے ساتھ تیری نیکی ساتھ تیرے درگاہ

وَ الرِّضَا بِقَدَرِکَ وَ الْیَقِینِ بِکَ وَ التَّفْوِیضِ إِلَیْکَ‏

اور خوشنودی کو تیرے مقدرات اور یقین کو اپنے أمور سے پیوند دے۔

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ وَ عَرِّفْنَا بَرَکَةَ هَذَا الشَّهْرِ وَ یُمْنَهُ وَ ارْزُقْنَا خَیْرَهُ وَ اصْرِفْ عَنَّا شَرَّهُ وَ اجْعَلْنَا فِیهِ مِنَ الْفَائِزِینَ بِرَحْمَتِکَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِین‏

خداوندا،  محمد و آل محمد پر درود بھیج اور ہمیں برکت اور اس مہینے کے ساتھ آشنا کرا اور اس دن کی روزی ہمارے نصیب فرما اور اس دن کے شر سے بچا دے اور کامیاب قرار دینے والوں میں سے قرار دے، اپنی رحمت اور مھربانی کے ساتھ اے سب سے زیادہ مھربان۔/

4169168

نظرات بینندگان
captcha