سعودی عرب؛ جدہ میں «حج ایکسپو» کا اہتمام

IQNA

سعودی عرب؛ جدہ میں «حج ایکسپو» کا اہتمام

7:51 - December 10, 2022
خبر کا کوڈ: 3513322
ایکنا تھران- سعودی عرب میں اگلے مہینے حج ایکسپو کے نام سے نمایش کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

ایکنا- موازین نیوز کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ نمایش بعنوان حج 2023 کے عنوان سے جنوری کے آغاز میں نمایش جدہ میں منعقد ہوگی۔

روزنامه عکاظ کے مطابق نمایش میں وزارت کی جانب سے زائرین کی سہولیات کے لیے اقدامات کو پیش کی جائے گی۔

 

وزارت حج و عمره کے مطابق نمایش میں زائرین کو سہولیات کے حؤالے سے آگاہ کیا جائے گا اور سعودی آئیڈیا 2023 کے حوالے سے نئی تخلیقات اور ایجادات کے علاوہ حج و عمرہ سفر کو آسان بنانے کے حوالے سے اقدامات اجاگر کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

 

سعودی وزارت حج و عمرہ کے بیان میں کہا گیا ہے مذکورہ کانفرنس اور نمایش میں نئے پروجیکٹس،مقدس مقامات کو مرمت سازی اور سہولیات و خدمات کی جدت سازی اور حج سفر کو یادگار بنانے کے حوالے سے اقدامات ہوں گے۔/

 

4105600

نظرات بینندگان
captcha