برطانیہ ؛ کارڈیف شہر میں ولز کے ٹیچرز روزہ رکھیں گے

IQNA

برطانیہ ؛ کارڈیف شہر میں ولز کے ٹیچرز روزہ رکھیں گے

9:25 - July 01, 2015
خبر کا کوڈ: 3321747
بین الاقوامی گروپ: مسلمانوں سے اظھار یک جہتی کے لیے کارڑیف کے اساتذہ نے یک جہتی کے لیے ایک دن کے لیے روزہ رکھنے کا اعلان کیا ہے

ایکنا نیوز-اطلاع رساں ادارے «Wales Online»،کے مطابق کارڑیف شہر میں ولز کے اساتذہ نے کہا ہے کہ مسلمانوں سے اظھار یک جہتی اور اسلامی تعلیمات کے فروغ کے لیے ایک دن روزہ رکھیں گے
سیلٹیک اکیڈمی کی استانی کا کہنا ہے : ہم ناداروں کی مدد اور اپنے مسلمان طالبعلوں کے ساتھ اظھار یک جہتی کے لیے ایک دن روزہ رکھیں گے۔
کارڑیف کے اساتذہ کو امید ہے کہ نادار مسلمانوں کی مدد کے لیے پانچ سو پونڈ جمع کرنے میں کامیاب ہوں گے.


باجین کا کہنا ہے کہ اس مہم سے یہ پیغام بھی ملے گا کہ اسلام کے بارے میں خوف و ہراس بیجا ہے
انہوں نے کہا کہ انیس گھنٹے تک کھانے پینے سے خود کو روکنا اگرچہ مشکل کام ہے مگر انہیں امید ہے کہ وہ ایسا کرنے میں کامیاب ہوں گے۔

3321550

ٹیگس: روزہ ، مسلمان ، یک ، جہتی
نظرات بینندگان
captcha