کینیڈا کے مسلمان طویل ترین روزے کا تجربہ کررہے ہیں

IQNA

کینیڈا کے مسلمان طویل ترین روزے کا تجربہ کررہے ہیں

8:57 - June 26, 2015
خبر کا کوڈ: 3318555
بین الاقوامی گروپ: سترہ گھنٹوں کا فاصلہ اذان فجر اور اذان مغرب میں ہونے کی وجہ سے لوگ طویل روزہ رکھنے کے امتحان سے گذررہے ہیں

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «آن اسلام»کے مطابق کینیڈا کے مسلمان طویل روزوں کے امتحان سے گذر رہے ہیں
کینیڈا کے بعض شہروں میں  3:45 صبح سے رات کے  9 تک جبکہ بعض شہروں میں لوگ اس سے بھی طویل روزہ رکھنے کا تجربہ کررہے ہیں
لمبے دن اور مشکلات کے باوجود یہاں کے مسلمان روزے کے برکات سے استفادے کے لیے روزے سے ہیں اور عبادت کررہے ہیں۔


«نورث یورک» شہر کے رہنے والے خلیل خلیف کا کہنا ہے : روزے کی وجہ سے انسان خدا کا قرب حاصل کرتا ہے اور اگر انسان خدا کے قرب کی حقیقت سے آشنا ہو تو لمبے روزے کا کوئی دباو نہیں ہوتا
قابل ذکرہے کہ کینیڈا میں ایک ملین سے زائد مسلمان آباد ہیں ۔

3318279

نظرات بینندگان
captcha