جامعہ الازهر نے چین میں روزے پر پابندی کی مذمت کردی

IQNA

جامعہ الازهر نے چین میں روزے پر پابندی کی مذمت کردی

10:15 - June 21, 2015
خبر کا کوڈ: 3316667
بین الاقوامی گروپ: شیخ الازھر نے چین کے بعض صوبوں میں روزے پر پابندی کی سختی سے مذمت کی

ایکنا نیوز- اینا نیوز کے مطابق شیخ الازھر احمد الطیب نے سینک یانگ میں روزے پر پابندی کی سختی سے مذمت کی ہے۔

احمد الطیب نے انسانی ،اسلامی اور مذہبی آزادی پر پابندی کو نادرست قرار دیتے ہوئے ظالمانہ اقدامات روکنے کا مطالبہ کیا ہے
الازھر اسلامی مرکز نے بھی انسانی حقوق اور دیگر عالمی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ چین میں مسلمانوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھائیں اور  بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی پر اقدام کریں ۔


قابل زکر ہے کہ اس صوبے میں روزے پر پابندی کا حکم صادر کیا گیا ہے۔

3316417

نظرات بینندگان
captcha