All Stories

IQNA

اسرائیل کا غزہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے سے انکار، رفح پر وحشیانہ حملے شروع

اسرائیل کا غزہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے سے انکار، رفح پر وحشیانہ حملے شروع

ایکنا: عراق مزاحمتی فورسز کا اسرائیلی اڈوں پر ڈرون حملہ، یمن نے غاصب رژیم کا سمندری محاصرہ تنگ کردیا۔
05:37 , 2024 May 07
انڈیا کے مسلمان مودی کی متوقع کامیابی سے پریشان

انڈیا کے مسلمان مودی کی متوقع کامیابی سے پریشان

ایکنا: انڈین الیکشن کے قریب آتے ہی مسلمان مودی کی متوقع کامیابی سے پریشان نظر آتے ہیں.
04:12 , 2024 May 07
لندن کا مسلمان مئیر اور تیسری کامیابی

لندن کا مسلمان مئیر اور تیسری کامیابی

ایکنا: صادق خان، تیسری بار لندن کے مئیر الیکشن میں قرار پائے ہیں.
04:09 , 2024 May 07
ویڈیو | قاری محمد محمود طبلاوی کی نایاب تلاوت

ویڈیو | قاری محمد محمود طبلاوی کی نایاب تلاوت

ایکنا: نامور مصری قاری محمد محمود طبلاوی، کی برسی پر انکی نایاب تلاوت وائرل ہوئی ہے۔
04:01 , 2024 May 07
اس سال کا حج برائت کا حج ہے

اس سال کا حج برائت کا حج ہے

ایکنا: رهبر معظم انقلاب نے عازمین حج کے کارواں سے خطاب میں اس سال کے حج کو دشمنوں سے بیزاری کا حج قرار دیا۔
03:58 , 2024 May 07
دروازه قرآن شیراز میں تبدیلی قرآن کی تقریب

دروازه قرآن شیراز میں تبدیلی قرآن کی تقریب

ایران میں شیراز کے نام سے ایک دن منایا جاتا ہے اور اس سال شھادت امام جعفر صادق علیہ السلام کی مناسبت سے شیراز میں مین انٹرنس پر تبدیلی قرآن کی روح پرور تقریب منعقد کی گئی۔
20:17 , 2024 May 06
مکه میں پرمٹ کے بغیر داخلہ ممنوع

مکه میں پرمٹ کے بغیر داخلہ ممنوع

ایکنا: سعودی عرب میں مصری یونین کے رہنما کا کہنا ہے کہ ہفتے سے مکه مکرمه میں خصوصی اجازت نامہ کے بغیر داخلہ ممنوع ہوگا۔
15:16 , 2024 May 06
ملایشیاء؛ دنیا کے ستاون ملکوں کے دانشوروں کا میزبان

ملایشیاء؛ دنیا کے ستاون ملکوں کے دانشوروں کا میزبان

ایکنا: دنیا کے ستاون ممالک سے اہم مذہبی شخصیات ملایشیاء کی عظیم ترین بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گی۔
15:12 , 2024 May 06
سوئیڈن؛ مسلمان اور یہودی قرآن‌سوزی کے خلاف متحد

سوئیڈن؛ مسلمان اور یہودی قرآن‌سوزی کے خلاف متحد

ایکنا: مالمو میں یہودی اور مسلمان رہنماوں نے قرآن سوزی کے خلاف مذمتی بیانیہ جاری کردیا۔
15:07 , 2024 May 06
ویڈیو | تلاوت «وحید نظریان» رهبر معظم انقلاب کے حضور

ویڈیو | تلاوت «وحید نظریان» رهبر معظم انقلاب کے حضور

ایران کے بین الاقوامی قاری وحید نظریان نے یوم مزدور کے موقع پر رهبر معظم انقلاب کے ساتھ منعقدہ ملاقات میں آیات ۵۸ تا ۶۷ سوره فرقان کی تلاوت کی۔
06:07 , 2024 May 06
قطری بچوں کو «قرآنی ٹرین» ایپ سے تعلیم+ ڈانلوڈ

قطری بچوں کو «قرآنی ٹرین» ایپ سے تعلیم+ ڈانلوڈ

ایکنا: قرآنی سوفٹ وئیر «قرآنی ٹرین» بچوں کو قرآن سے آشنا کرانے کی نئی کاوش ہے.
06:01 , 2024 May 06
قرآن فھمی حج 2024 کا محوری موضوع

قرآن فھمی حج 2024 کا محوری موضوع

ایکنا: امور حج میں رھبر کے نمایندہ خصوصی نے بیت‌الله الحرام کے زائرین سے کہا کہ وہ قرآن کو حج کا محور قرار دے۔
05:57 , 2024 May 06
نظم تشریعی قرآن کریم  کے رو سے

نظم تشریعی قرآن کریم کے رو سے

ایکنا: ذمہ داری کی دنیا میں ہم آہنگ اور نظم ضبط پر مبنی طرز ہر مسلمان کی انفرادی اور اجتماعی ڈیوٹی شمار ہوتی ہے۔
05:55 , 2024 May 06
مدارا و درگزر کلام امام صادق(ع) میں

مدارا و درگزر کلام امام صادق(ع) میں

امام صادق(ع) فرماتے ہیں: «المؤمِنُ يُداري ولا يماري» مؤمن، وہ ہے جو درگزر کرتا ہے اور جھگڑا نہیں کرتا. [ أعلام الدين، صفحه ۳۰۳
18:00 , 2024 May 05
تھرانی حجاج کے لیے ٹریننگ کیمپ

تھرانی حجاج کے لیے ٹریننگ کیمپ

ایکنا: تھران کے آزادی کمپلیکس میں تھرانی حجاج کے لیے عملی پریکٹس کیمپ منعقد کیا گیا۔
17:54 , 2024 May 05
1