All Stories

IQNA

ویب سائٹ «الحان»؛ نئے قرآء کے لیے فرصت

ویب سائٹ «الحان»؛ نئے قرآء کے لیے فرصت

ایکنا: ماہر صوت و لحن اور ویب سائٹ «الحان» کے آئیڈیا ساز نے کہا اندرون و بیرونِ ملک سے بعض سامعین کی درخواست پر ضروری مباحث اب اس ویب سائٹ پر یکجا کر دیے گئے ہیں۔
07:12 , 2025 Oct 25
ناروے میں اسلام فوبیا سے مقابلے کا پورٹل

ناروے میں اسلام فوبیا سے مقابلے کا پورٹل

ایکنا: ناروے کی اسلامی ڈائیلاگ نیٹ ورک نے اسلاموفوبیا کے خلاف جدوجہد کے لیے ایک نیا قومی پورٹل stoppmuslimhat.no کے نام سے متعارف کرایا ہے۔
10:22 , 2025 Oct 24
طاروطی: جو کامیابی ملی قرآن کی وجہ سے ملی

طاروطی: جو کامیابی ملی قرآن کی وجہ سے ملی

ایکنا: مصری قاریِ شیخ عبدالفتاح علی الطاروطی نے کہا ہے کہ ہم جو بھی اعزاز حاصل کرتے ہیں، وہ سب قرآنِ کریم کی برکت سے ہے۔
10:18 , 2025 Oct 24
فراز تلاوت | آیت ۲۵۰ سوره بقره- قاری محمدمهدی جعفری کی آواز میں

فراز تلاوت | آیت ۲۵۰ سوره بقره- قاری محمدمهدی جعفری کی آواز میں

ایکنا: محمد مهدی جعفری، نوجوانوں کی ٹیم کے ایک قاری نے "فراز ناب تلاوت" منصوبے کے تحت سورہ مبارکہ بقرہ کی آیت 250 کی تلاوت پیش کی۔
07:33 , 2025 Oct 23
اسپین خؤاتین ہینڈ بال ٹیم کی فلسطین سے اظھار یکجہتی

اسپین خؤاتین ہینڈ بال ٹیم کی فلسطین سے اظھار یکجہتی

ایکنا: اسپین کی خواتین ہینڈبال ٹیم نے اسرائیلی ٹیم کے خلاف اپنے میچ کے دوران فلسطین کے ساتھ یکجہتی کے ایک منفرد انداز کا مظاہرہ کیا۔
07:28 , 2025 Oct 23
مصر؛ «احمد عمر هاشم» کے خط میں تفسیر کی رونمائی

مصر؛ «احمد عمر هاشم» کے خط میں تفسیر کی رونمائی

ایکنا: پروگرام "اہلِ مصر" میں پہلی بار مرحوم مصری عالم احمد عمر ہاشم کے ہاتھ سے تحریر کردہ قرآنِ کریم کے تفسیری نسخے کی رونمائی کی گئی۔
07:25 , 2025 Oct 23
آسٹریلیا میں حفظ مقابلے؛ مسلم جوانوں کی تشخص کی کاوش

آسٹریلیا میں حفظ مقابلے؛ مسلم جوانوں کی تشخص کی کاوش

ایکنا: آسٹریلیا میں حفظ کے مقابلے، منصفانہ نظامِ جانچ اور شائقین کی بڑھتی ہوئی شرکت کے باعث، اس ملک کے نوجوان مسلمانوں کی شناخت کو مضبوط بنانے کی ایک مثالی کوشش بن گئے ہیں۔
07:21 , 2025 Oct 23
امارات میں اشاعت قرآن کے لیے فلاحی ادارہ قائم

امارات میں اشاعت قرآن کے لیے فلاحی ادارہ قائم

ایکنا: دبئی کے محکمہ اوقاف و متولی اموالِ یتیم نے قرآنِ کریم کی طباعت و تقسیم کی حمایت کے لیے وقف مرکز " دبئی سرکاری اسٹاف ۲" کے قیام کا اعلان کیا۔
17:34 , 2025 Oct 22
استنبول کی مسجد سلطان سلیم میں قرآنی طلباء کا جشن

استنبول کی مسجد سلطان سلیم میں قرآنی طلباء کا جشن

ایکنا: مسجد سلطان سلیم، استنبول میں سینکڑوں قرآنی طلبہ کی فارغ‌التحصیلی کی تقریب منعقد ہوئی۔
08:26 , 2025 Oct 22
فلسفه‌امید تسلط کے حربے کے خلاف

فلسفه‌امید تسلط کے حربے کے خلاف

ایکنا: گزشتہ روز رہبرِ انقلاب نے علمی و کھیلوں کے منتخب نوجوانوں سے جو گفتگو کی، وہ صرف ایک سیاسی بیان نہیں بلکہ امید کے فلسفے کی بازخوانی تھی۔
08:22 , 2025 Oct 22
شیعہ قرآنی منشور کی تقریب رونمائی

شیعہ قرآنی منشور کی تقریب رونمائی

ایکنا: شیعہ قرآنی منشور کی رونمائی آیت‌اللہ علیرضا اعرافی، آیت‌اللہ سید افتخار نقوی (پاکستان)، حوزہ علمیہ کے معاونین، اور محققین و اساتذۂ قرآن کی موجودگی میں انجام پائی۔
08:19 , 2025 Oct 22
«قرآن نگل»؛ کانگرس، تاریخی قرآن کو خراج

«قرآن نگل»؛ کانگرس، تاریخی قرآن کو خراج

ایکنا: پہلا بین الاقوامی قرآنِ نِگَل کانفرنس ایران، ترکیہ اور عراق کے کرد زبان قراء اور حافظوں کی شرکت سے سنندج کے فجر ہال میں منعقد ہوا۔
08:16 , 2025 Oct 22
تعاون کے بنیادی افکار اور عوامی رفاہ

تعاون کے بنیادی افکار اور عوامی رفاہ

ایکنا: تعاون اور نادار طبقوں کی ضرورت پوری کرنا قرآن اور روایات اہل بیت میں بہت تاکید شدہ ہے۔
08:13 , 2025 Oct 22
مسجد اعظم پیرس؛ مساجد معماری نمایش کی میزبان

مسجد اعظم پیرس؛ مساجد معماری نمایش کی میزبان

ایکنا: پیرس کی عظیم مسجد نے عوام الناس کو ایک منفرد فنی نمائش "اسلام میں مساجد" کے مشاہدے کی دعوت دی ہے، جو الجزائری فنکار دلیل ساسی کے زیرِ اہتمام منعقد کی جا رہی ہے۔
13:57 , 2025 Oct 21
فراز تلاوت | آیات ۱ تا ۵ سوره ضحی قاری علی هاشمی کی آواز میں

فراز تلاوت | آیات ۱ تا ۵ سوره ضحی قاری علی هاشمی کی آواز میں

ایکنا: علی ہاشمی؛ قومی نونہال و نوجوان قراء کی ٹیم کے نوجوان قاری نے "فراز ناب تلاوت" منصوبے میں شرکت کرتے ہوئے سورہ مبارکہ "الضحیٰ" کی آیات 1 تا 5 کی تلاوت کی ہے۔
05:43 , 2025 Oct 21
11