ٹیگس - اسپیکر

iqna

IQNA

ٹیگس
اسپیکر
بین الاقوامی گروپ: ایران کے دورے پر جانیوالے بلوچستان اسمبلی کے چودہ رکنی وفد سے ملاقات کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا کہنا تھا کہ ایران اور پاکستان کے درمیان دیرینہ اور دوستانہ تعلقات قائم ہیں۔ پارلیمانی امور میں دو طرفہ مشاورت خوش آئند اقدام ہے۔ دونوں برادر اسلامی ممالک ایک دوسرے کیساتھ کھڑے ہوکر باہمی تعاون سے مشکلات کا خاتمہ کرینگے۔
خبر کا کوڈ: 3503669    تاریخ اشاعت : 2017/10/16

بین الاقوامی گروپ:ایران کے اسپیکر علی لاریجانی نے پولینڈ کی سینیٹ کے سربراہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ روس نے شام میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی سے قبل ایران کے ساتھ مشورہ کیاہے اور روسی کارروائی کے بارے میں قبل از وقت فیصلہ درست نہیں ہے
خبر کا کوڈ: 3384044    تاریخ اشاعت : 2015/10/11

بین الاقوامی گروپ: ملایشیاء کے صوبے «پنانگ» میں باقاعدہ فتوی صادر کیا گیاہے جسکے مطابق اذان کے علاوہ دیگر مقاصد کے لیے لاوڈ اسپیکر استعمال نہیں کیا جاسکتا
خبر کا کوڈ: 3382053    تاریخ اشاعت : 2015/10/06

بین الاقوامی گروپ:ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی نے کہا ہے کہ داعش، دنیائے اسلام کے لئے ایک بڑا مسئلہ ہے-
خبر کا کوڈ: 3255043    تاریخ اشاعت : 2015/05/04

بین الاقوامی گروپ: ایران کی پارلیمنٹ، مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے ایک پیغام میں، پاکستان کے شہر پیشاور میں ایک اسکول میں ہونے والے دہشت گردانہ واقعے پر، پاکستان کی قومی اسمبلی اور سینٹ کے سربراہوں کو تعزیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2621745    تاریخ اشاعت : 2014/12/18