نیٹ پر تحریف شدہ قرآن شائع کرنے کے حوالے سے انتباہ جاری

IQNA

نیٹ پر تحریف شدہ قرآن شائع کرنے کے حوالے سے انتباہ جاری

7:49 - December 10, 2022
خبر کا کوڈ: 3513321
ایکنا تھران- عالمی اسلامی انجمن نے خبردار کیا کہ بعض ویب سائٹ پر تحریف شدہ قرانی نسخے شایع کیے جارہے ہیں اور اس حوالے سے علما کردار ادا کریں۔

ایکنا نیوز کے مطابق عالمی اسلامی انجمن کے بیان میں کہا گیا ہے کہ بعض سایٹ پر ایسے قرآنی نسخے شایع کیے جاتے ہیں جنمیں بعض نکات میں نقایص موجود ہیں۔

 

بیان میں کہا گیا ہے:  کچھ سائٹس پر ایسے نسخے ہیں جنمیں کچھ کمی بیشی دیکھنے میں آیا ہے۔

 

عالمی اسلامی انجمن کے بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام علما اور دیگر حکام ان مسائل سے نمٹنے میں ہوشیاری کا مظاہرہ کریں۔

 

انجمن کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ان سائٹوں کو اہمیت دی جائے جہاں درست نسخے موجود ہیں۔

 

عالمی اسلامی انجمن نے ناقص نسخوں کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے کہا کہ علما اور مبلغین عوام کو ان خطرات سے آگاہ کریں اور شعور اجاگر کریں کہ نادرست نسخوں سے دور رہیں۔/

 

4105629

نظرات بینندگان
captcha