نجف اشرف میں ایام فاطمیه پر ریلی

IQNA

نجف اشرف میں ایام فاطمیه پر ریلی

8:54 - December 09, 2022
خبر کا کوڈ: 3513316
ایکنا تھران- شهادت حضرت فاطمه زهرا(س) کی مناسبت سے مرجع تقلید «آیت‌الله العظمی بشیر نجفی»، کی شرکت کے ساتھ نجف اشرف میں ریلی منعقد کی گیی۔

 ایکنا نیوز کے مطابق عراق میں شهادت حضرت فاطمه زهرا(س) کی مناسبت سے دیگر مجالس کے علاوہ دیگر پروگرام بھی جاری ہے اور  مرجع تقلید «آیت‌الله العظمی بشیر نجفی»، کی شرکت کے ساتھ عراق کے شہر نجف اشرف میں ریلی منعقد کی گیی جسمیں علما اور عزاداروں کی بڑی تعداد شریک تھی۔

 

 

یوم شہادت فاطمہ زہرا سلام علیہا ریلی کی تصاویر: 

 

 

 

 

 

 

4105575

نظرات بینندگان
captcha