قطر؛ ورلڈ کپ شائقین کی بازار « سوق واقف» میں دلچسپی

IQNA

قطر؛ ورلڈ کپ شائقین کی بازار « سوق واقف» میں دلچسپی

بازار سوق واقف قطر کے تاریخی شهر «دوحه» میں واقع ہے جو 250 سال پرانا شہر شمار ہوتا ہے اس روایتی بازار میں شائقین فٹبال گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔