کرسمس کا درخت جائے پیدائش مسیح(ع) پر روشن + تصاویر

IQNA

کرسمس کا درخت جائے پیدائش مسیح(ع) پر روشن + تصاویر

8:12 - December 05, 2022
خبر کا کوڈ: 3513291
ایکنا تھران- فلسطین کے شهر «بیت لحم»، جائے پیدائش حضرت مسیح(ع) میں درخت مسیح(ع) کو روشن کرکے کرسمس تقریبات کا اعلان کیا گیا۔

ایکنا نیوز کے مطابق بیت لحم کے میدان کلیسا پیدایش مسیح میں تقریب منعقد کی گیی جسمیں فلسطینی کے علاوہ دیگر ممالک کے سفرا شریک تھے۔

میڈل ایسٹ نیوز کے مطابق بیت لحم کے گورنر کامل حمید کا تقریب سے خطاب میں کہنا تھا کہ فلسطین کا پیغام اس موقع پر استقامت اور ظلم کے مقابل قیام ہے جب تک ظلم ختم نہیں ہوتا اور امن و عدالت قایم نہیں ہوتا۔

کرسمس کا درخت سالوں سے سال نو اور پیدایش عیسی مسیح کی علامت ہے اور اس درخت کے روشن کرنے سے تقریبات کا افتتاح ہے۔

کاج کے اس سرسبز درخت کو تزیین و آرائش کے ساتھ روشن کیا جاتا ہے۔

کرسمس کے لیے اس درخت کا انتخاب اس وجہ سے ہے کہ شدید سردی میں بھی یہ درخت سرسبز رہتا ہے./

کرسمس کا درخت جائے پیدائش مسیح(ع) پر روشن کرسمس کا درخت جائے پیدائش مسیح(ع) پر روشن کرسمس کا درخت جائے پیدائش مسیح(ع) پر روشن کرسمس کا درخت جائے پیدائش مسیح(ع) پر روشن کرسمس کا درخت جائے پیدائش مسیح(ع) پر روشن کرسمس کا درخت جائے پیدائش مسیح(ع) پر روشن کرسمس کا درخت جائے پیدائش مسیح(ع) پر روشن کرسمس کا درخت جائے پیدائش مسیح(ع) پر روشن

4104407

نظرات بینندگان
captcha