ایکنا – نیوز ایجنسی «khaberni.com»، کے مطابق برازیلی خاندان نے دوحہ شہر کی معروف مسجد
«کٹارا» میں اسلام قبول کرلیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل میڈیا میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مذکورہ فیملی مسجد میں اسلام قبول کرنے کا اعلان کررہا ہے۔
فیملی کی بیٹیاں اور ماں چادر پہننے کلمہ شہادتیں پڑھ رہی ہیں۔
عالم ماں سے اسکے جذبات بارے سوال کرتا ہے تو وہ کہتی ہے: «میں نہیں جانتی کہ کیسے اظھار کروں ایک عجیب احساس ہے دل میں».
ان دنوں قطر میں ورلڈ کپ کے میچز جاری ہیں اور قطر بعنوان ایک مسلمان ملک مذہب اسلام ک تبلیغ کے لیے بہترین کاوشوں میں سرگرم ہے۔
شراب پر پابندی سے لیکر ہم جنس پرستی کی ممانعت اور ان افراد کے داخلے پر پابندی کو مختلف طبقوں کی جانب سے سراہا جارہا ہے۔/
4102201