اکیس ممالک کی جانب سے ہندوستان سے اقلیتوں کے حقوق کی رعایت کا مطالبہ

IQNA

اکیس ممالک کی جانب سے ہندوستان سے اقلیتوں کے حقوق کی رعایت کا مطالبہ

12:17 - November 22, 2022
خبر کا کوڈ: 3513199
ایکنا تھران- مختلف ممالک نے انڈیا سے کہا ہے کہ وہ ملک میں موجود اقلیتوں کے حقوق کی پامالی سے گریز کریں۔

ایکنا -  Dawn،نیوز کے مطابق ان ممالک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انسانی حقوق کی تنظیموں نے رپورٹ میں واضح کیا ہے کہ انڈیا میں انسانی حقوق کی پامالی کی جارہی ہے۔

بیان میں نفرت انگیز تقاریر، تشدد اور تعصب کے علاوہ مذہب تبدیلی قوانین حقوق پامالی کی عمدہ دلیلیں ہیں۔

 

بیان میں کہا گیا ہے کہ اقلیتی گروپوں کی حفاظت، تشدد کا خاتمہ، جنسی مسائل، سوشل آزادی اور اذیت و آزار ان مسائل میں تاکید کی گیی ہے۔

انسانی حقوق تنظیموں کی فیڈریشن (FIDH)، تشدد سے مقابلے کی تنظیم  (OMCT)، کرسچن یکجہتی تنظیم  (CSW)، بین الاقوامی ڈالیٹ تنظیم، عفو بین‌الملل اور واچ تنظیم شامل ہے.

 

بیان میں کہا گیا ہے انڈیا کی حکومت فوری طور پر انسانی حقوق کی تنظیموں کی نصیحت پر عمل کرے۔

سال 2017 کے بعد مودی حکومت کے برسراقتدار آنے کے بعد سے انڈیا میں انسانی حقوق کی پامالی کا سلسلہ تیز تر ہوگیا ہے۔

انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق انڈیا کو چاہیے کہ وہ اظھار رائے کی آزادی کو یقینی بنائے اور تمام اقوام اور اقلیتوں کے لیے فضا کو مناسب بنائے تاکہ میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیمیں آزادی سے کام کرسکے۔

 

انیس ممالک نے مطالبہ کیا ہے کہ بین الاقوامی کنونشن انڈیا کے خلاف قرار داد پاس کرائے جو اس ملک میں عمل پذیر نہ ہوسکا ہے۔

مذکورہ ممالک نے کہا ہے کہ تعصب کا موضؤع بھی دیگر اہم مسائل میں شامل ہے۔/

 

4101174

نظرات بینندگان
captcha