ورلڈ کپ 2022 اور قرآنی تقریبات+ فلم

IQNA

ورلڈ کپ 2022 اور قرآنی تقریبات+ فلم

8:17 - November 22, 2022
خبر کا کوڈ: 3513198
ایکنا تھران- قطر ورلڈکپ میں تاریخ میں پہلی بار قرانی پروگراموں سے تقریب کا آغاز کیا گیا۔

ایکنا نیوز کے مطابق قطر میں ورلڈ کپ مقابلوں کا آغاز ہوا تو پوری دنیا کی نظریں امریکن اسٹار مورگن فریمن، قطری معذور قاری غانم المفتاح جم گئیں۔

 

قطری قاری غانم المفتاح کی تلاوت کو دنیا بھر میں سنی گیی اور قطر کے باشندوں نے اس کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا۔

 

پرفورمنس قرآنی در افتتاحیه جام جهانی ۲۰۲۲ + فیلم

غانم المفتاح آنے آیت۱۳ سوره مبارکه حجرات کی تلاوت کی۔

«يا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّا خَلَقْناکُمْ مِنْ ذَکَرٍ وَ أُنْثي‏ وَ جَعَلْناکُمْ شُعُوباً وَ قَبائِلَ لِتَعارَفُوا إِنَّ أَکْرَمَکُمْ عِنْدَ اللَّهِ أَتْقاکُمْ إِنَّ اللَّهَ عَليمٌ خَبيرٌ».

 

پرفورمنس قرآنی در افتتاحیه جام جهانی ۲۰۲۲ + فیلم

(اے لوگوں ہمی نے تمھیں ایک آدم و عورت  (آدم و حوّا) سے پیدا کیا  [الگ الگ] قرار دیا تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچانو اور تم میں سے بہترین وہ ہے جو تقوی والا ہے؛ خدا جاننے والا آگاہ ہے.)

پرفورمنس قرآنی در افتتاحیه جام جهانی ۲۰۲۲ + فیلم

اس آیت میں تین اہم اشارے ہیں : مرد و عورت کی برابری، فرق کی وجہ شناخت اور برتری کا معیار نیکی اور تقوی ہے۔

ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں کافی ممالک کے سربراہان اور اسلامی ممالک کے حکام شریک تھے۔/

 

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4101083

 

 

نظرات بینندگان
captcha