کفیل سسٹم غلامی کے مترادف ،جدیددنیامیں اس کی گنجائش نہیں،قطرکاغیرملکی محنت کشوں کیلئے کفیل سسٹم ختم کرنے کااعلان

IQNA

کفیل سسٹم غلامی کے مترادف ،جدیددنیامیں اس کی گنجائش نہیں،قطرکاغیرملکی محنت کشوں کیلئے کفیل سسٹم ختم کرنے کااعلان

9:01 - October 18, 2019
خبر کا کوڈ: 3506751
بین الاقوامی گروپ: طر کے وزیر محنت یوسف محمدالعثمان فخرو نے غیرملکی محنت کشوں کیلئے کفیل سسٹم ختم کرنے کا اعلان کردیا.

ایکنا نیوز. ڈان نیوز کے مطابق قطر نے غیرملکی محنت کشوں کیلئے کفیل سسٹم ختم کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق قطر کے وزیر محنت یوسف محمدالعثمان فخرو نے غیرملکی محنت کشوں کیلئے کفیل سسٹم ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کفیل سسٹم غلامی کے مترادف ہے اورجدیددنیامیں اس کی گنجائش نہیں، یوسف محمدالعثمان فخرو نے مزید کہا کہ 2022تک کم سے کم اجرت کانظام وضع کیاجائےگا،کفیل سسٹم میں غیرملکی محنت کش اجازت کے بغیرکام چھوڑسکتاتھا نہ ملک ،انٹرنیشنل لیبرآرگنائزیشن نے قطرحکومت کے اقدامات کا خیرمقدم کیا ہے ۔

نظرات بینندگان
captcha