ایکنا نیوز- ترک نیوز ایجنسی اناتولی کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان میں کہا ہے کہ "وطن واپسی مظاہروں" میں گذشتہ جمعے کو بھی تشدد کا سلسلہ جاری رہا اور متعدد دیگر فسلطینی ہلاک و زخمی ہوچکے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق حالیہ مہینوں میں شہداء کی تعداد ۱۳۲ سے کراس کرچکی ہے اور سینکڑوں دیگر مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔
قابل ذکرہے کہ فلسطینی مظاہرے اپنے علاقوں میں واپسی کے لیے مظاہریں کررہے ہیں اور انکا مطالبہ ہے کہ غزہ کا محاصرہ فوری طور پر ختم کیا جائے۔/