انڈیپینڈنٹ: چہلم؛ دنیا کا سب سے بڑا مذہبی اور عوامی اجتماع

IQNA

انڈیپینڈنٹ: چہلم؛ دنیا کا سب سے بڑا مذہبی اور عوامی اجتماع

7:53 - November 11, 2017
خبر کا کوڈ: 3503788
بین الاقوامی گروپ: روزنامه انڈیپینڈنٹ نے اربعین میں زایرین کے اجتماع کو دنیا کا سب سے بڑا مذہبی اور عوامی اجتماع قرار دیتے ہوئے اسے شیعہ مکتب کی کامیابی کی علامت قرار دیا ہے

انڈیپینڈنٹ:چہلم؛ دنیا کا سب سے بڑا مذہبی اور عوامی اجتماع


ایکنا نیوز- شفقنا نیوز کے مطابق روزنامه انڈیپینڈنٹ کی رپورٹ میں «پیٹرک کاکبرن» کے قلم سے لکھا گیا ہے:

اربعین میں حج کے دو برابر بڑا اجتماع منعقد ہوتا ہے جو شیعہ مکتب کے فکری پیشوا حضرت امام حسین [ع] کی شہادت کے چہلم کے حوالے سے یہاں لگتا ہے اور بلاشبہ یہ دنیا کا عظیم ترین عوامی اجتماع قرار دیا جاسکتا ہے۔

انڈیپینڈنٹ:چہلم؛ دنیا کا سب سے بڑا مذہبی اور عوامی اجتماع

اربعین میں بصرہ سے لوگ بارہ دن کا پیدل سفرکرکے اور نجف سے پچاس میل واک کرکے کربلا پہنچتے ہیں اور عراق و شام میں داعش کے خاتمے کے ساتھ تکفیروں کے مقابلوں میں اس پروگرام کو شیعہ مکتب فکر کی کامیابی سے تشبیہ دیا جاسکتا ہے۔


رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بلاشبہ اس اجتماع کو مقایسہ کسی دوسرے اجتماع سے کرنا ممکن نہیں ، اگرچہ کربلا میں تین ملین لوگ سما سکتے ہیں مگر آمدورفت کی وجہ سے یہاں عوامی اجتماع کو اندازہ ۱۸ ملین تک لگایا جاتا ہے۔/

3661764

نظرات بینندگان
captcha