شهید چمران میوزیم

IQNA

شهید چمران میوزیم

مصطفی چمران ۱۰ مهرماه ۱۳۱۰ کو تهران میں پیدا ہوئے ۔ ماہرفزکس، سیاست دان، وزیردفاع اور انقلابی رہنما لبنان کے انقلابی لیڈر موسی صدر کے دوست تھے جنہوں نے لبنان میں امل تحریک کی بنیاد رکھنے کے حوالے سے کام کیا۔

ایران کے اسلامی پارلیمنٹ کے رکن اور ایران-عراق جنگ میں کمانڈر کے فراِئض انجام دیے اور کارہائے نمایاں  انکے کارناموں میں شامل ہیں۔

سال ۱۳۸۷ نے تھران سٹی کونسل نے انکے آبائی گھر کو میوزیم میں تبدیل کیا۔