ایکنا نیوز- نامور شیعہ مرجع تقلید کی رحلت پر رھبر معظم کا تسلیتی پیغام جاری ہوا ہے۔
رھبری آفس کے مطابق انقلاب اسلامی کے لیڈر حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے آیتالله آقای حاج شیخ قربانعلی محقق کابلی رحمةاللهعلیه کی رحلت پر انکے خاندان، تمام ملت افغان اور انکے مقلدین اور چاہنے والوں کو تسلیت پیش کرتے ہوئے انکی بلندی درجات کی دعا کی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ آیتالله آقای حاج شیخ قربانعلی محقق کابلی رحمةاللهعلیه گذشتہ روز قم شہر میں دار فانی کو وداع کرگیے۔