مسجد نبوی یونیورسٹی میں داخلے کے لیے حفظ قرآن کی شرط

IQNA

مسجد نبوی یونیورسٹی میں داخلے کے لیے حفظ قرآن کی شرط

10:14 - June 12, 2019
خبر کا کوڈ: 3506229
بین الاقوامی گروپ- مسجد نبوی آفس کے مطابق اگلے تعلیمی سال کے لیے رجسٹریشن کا عمل شروع ہوچکا ہے۔

ایکنا نیوز- مسجد نبوی کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق علوم قرآنی، الھیات، علوم سنت، عقائد اور عربی زبان کے شعبوں میں داخلہ شروع ہوچکا ہے جبکہ طالبات صرف الھیات یا مذہبی علوم میں داخلہ سکتی ہیں۔

 

اعلامیے کے مطابق شرائط کچھ یوں ہیں:

 

الھیات: حفظ ۱۵ پارے- سوره کهف سے سوره ناس تک

 

علوم سنت: حفظ پانچ پارے

 

علوم قرآنی: حفظ ۱۵ پارے- سوره کهف سے ناس تک اور درست حسن قرآت

 

تھیالوجی یا عقاید: حفظ پانچ پارے

 

زبان عربی: حفظ پانچ پارے

 

قابل ذکر ہے کہ مدینہ یونیورسٹی کا قیام سال ۲۰۱۰ کومسجد نبوی میں لایا گیا اور یہاں داخلے کے لئے عمر کی شرط نہیں۔/

3818676

نظرات بینندگان
captcha