امارات؛ قیدی نے قرآنی مقابلہ اپنے نام کرلیا

IQNA

امارات؛ قیدی نے قرآنی مقابلہ اپنے نام کرلیا

7:37 - March 19, 2019
خبر کا کوڈ: 3505886
بین الاقوامی گروپ- جیل کے قیدی نے رأس‌الخیمه مقابلوں میں کارنامہ انجام دیا۔

ایکنا نیوز- ٹایمز نیوز کے مطابق ابوظبی پولیس نے ایک قیدی کی تصویر شایع کی ہے جس نے راس الخیمہ مقابلہ اپنے نام کرنے میں کامیاب رہا ہے۔

 

مذکورہ قرآنی مقابلہ جرایم کو روکنے اور کم کرنے والی کمیٹِی کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا تھا۔

 

مقابلے میں ایک اور قیدی بھی نمایاں کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب ہوا ہے جس نے حال ہی میں اسلام قبول کیا ہے ، انہوں نے آٹھویں پوزیشن حاصل کی ہے۔

 

جیتنے والوں کو قیمیتی انعامات دیے گیے۔

 

قابل ذکر ہے کہ  رأس‌الخیمه شیخ نشین شہروں اور امارات کا حصہ ہے جو خلیج فارس میں واقع ہے۔/

/3798734

نظرات بینندگان
captcha