نایجیریا؛ قرآنی مقابلوں کے لیے قاری کا انتخاب

IQNA

نایجیریا؛ قرآنی مقابلوں کے لیے قاری کا انتخاب

9:53 - March 17, 2019
خبر کا کوڈ: 3505874
بین الاقوامی گروپ- ترکی کے مقابلوں کے لیے نایجیریا کے قاریوں کا اعلان آج ہوگا۔

ایکنا نیوز- ڈیلی ٹرسٹ کے مطابق ابوجا کی جامع مسجد میں نایجیرین قاریوں کے درمیان مقابلہ منعقد کیا گیا جسمیں بہترین قاری کا انتخاب ہوا۔

 

مقابلہ ادارہ ترویج اسلام نایجریا (IPIN  اور دیانت فاونڈیشن ترکی کے تعاون سے منعقد ہوا۔

 

ادارہ ترویج اسلام نایجیریا کے سربراہ «محمد کبیر آدم» نے تقریب سے خطاب میں کہا: مذکورہ مقابلوں کا اہم مقصد حفظ و حسن قرآت کے شعبوں کو فروغ دینا ہے۔

 

انکا کہنا تھا کہ ان مقابلوں کے پوزیشن ہولڈر کانو صوبے کے مقابلوں میں شامل ہوں گے اور مردوں کا مقابلہ میی کو منعقد ہوگا جسمیں نوے امیدوار شریک ہوں گے۔/

3798225

نظرات بینندگان
captcha