فلم/ مذاہب کی وحدت کا انڈین فلم میں جلوہ

IQNA

فلم/ مذاہب کی وحدت کا انڈین فلم میں جلوہ

انڈین میڈیا کمپنی نے نوروز کے حوالے سے ایک مختصر دورانیے کی فلم تیار کی ہے جسمیں ایک انڈین لڑکی مسلمان دوست کو بچانے کے لیے ہولی کا رنگ خود پر لیتی ہے ، ہولی کا رسم بہار میں منایی جاتی ہے اور ہندوستان کی خاص رسم شمار کی جاتی ہے۔
ویڈیو کا کوڈ