آستان حسینی کے تعاون سے؛ پیدل روی میں بچے اور خواتین تصویری مقابلہ

IQNA

آستان حسینی کے تعاون سے؛ پیدل روی میں بچے اور خواتین تصویری مقابلہ

9:43 - January 20, 2019
خبر کا کوڈ: 3505641
بین الاقوامی گروپ ــ تصویری مقابلہ بچوں اور خواتین کی محوریت پر آستانے کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے۔

ایکنا نیوز- آستانہ حسینی کے مطابق بھار شہادت فیسٹیول کے تعاون سے اربعین پیدل روی مقابلوں میں بچوں اور خواتین کے موضوع پر تصویری مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے ۔

 

مقابلوں کی کمیٹی کے مطابق شرایط کچھ یوں ہیں۔

 

۱-تصاویر بہترین کیفیت کے ساتھ JPG فارمیٹ میں ہو۔

 

۲- تصاویر کو مختلف مقاصد کے لیے استعمال کی جاسکتی ہیں۔

 

۳- عمر سترہ سال سے اوپر ہونا چاہیے۔

 

۴-تصاویر پر کسی قسم کا نشان یا دستخط نہیں ہونا چاہیے۔

 

۵-تصاویر اس سے پہلے کسی اور مقابلے میں ارسال شدہ نہ ہو۔

۶- هر امیدوار دو تصویر ارسال کرسکتا ہے۔

 

۷-آخری تاریخ دس مارچ مقرر کیا گیا ہے۔

 

انعامات

 

مقام اول: ۵۰۰ هزار دینار عراقی

 

دوم: ۴۰۰ هزار دینار عراقی

 

سوم: ۳۰۰ هزار دینار عراقی

 

خواہشمند افراد تصاویر ارسال کرنے کے لیے  Women.media89@gmail.com  پر رابطہ کریں یا

۰۷۴۳۵۰۰۰۵۷۸ ، ۰۷۸۰۴۷۳۸۷۰۴ پر معلومات لے سکتے ہیں۔/

3782594

نظرات بینندگان
captcha