ایکنا نیوز- خبررساں ادارے المساء نیوز کے مطابق مصر کے صوبہ خنشلہ کے گاوں «الزاویة» کے نور ہال میں قرآنی نمایش جاری ہے ۔
پاپیروس کاغذ پر مکتوب قرآنی نسخہ کا حوالے سے کہا جاتا ہے کہ ۱۰۰۰ سال پرانا قرآنی نسخہ ہے۔
اس قرآن کا مالک گاوں کا ایک شخص ہے جسکو اپنے اجداد سے یہ قرآن میراث میں ملا ہے۔
کہا جاتا ہے کہ انکے اجداد آمازیغی کے زمانے سے «ساقية الحمراء» سے یہاں آباد ہویے تھے۔/