داعش کے بعد ؛ موصل میں چہل پہل اور رونقیں

IQNA

داعش کے بعد ؛ موصل میں چہل پہل اور رونقیں

14:29 - October 14, 2018
خبر کا کوڈ: 3505216
بین الاقوامی گروپ: موصل میں پچاس دکانوں کے ساتھ «باب السرای» مارکیٹ کا افتتاح کیا گیا

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے واع کے مطابق نینوا صوبے کے گورنر «نوفل العاکوب» نے «باب السرای» مارکیٹ کی تعمیر و مرمت کے بعد دوبارہ افتتاح کیا۔

 

اس مارکیٹ کو داعش کے دور میں بری طرح سے تباہ کیا گیا تھا اور اب مرمت کے بعد دوبارہ گورنر نے گذشتہ روز دوبارہ سے افتتاح کیا۔

 

انکا کہنا تھا: بہت سے تاجر دوبارہ واپس آگیے ہیں اور انہوں نے دکانیں کھول کر کام شروع کردیا ہے اور زندگی کی چہل پہل شروع ہوچکی ہے۔/

3755493

نظرات بینندگان
captcha