مصر؛ پانچ سو حافظ قرآن بچوں کی تقریب حوصلہ افزائی

IQNA

مصر؛ پانچ سو حافظ قرآن بچوں کی تقریب حوصلہ افزائی

14:27 - October 14, 2018
خبر کا کوڈ: 3505215
بین الاقوامی گروپ: 500 حفاظ کے اعزاز میں تقریب «المنیا» صوبے کے حفظ قرآن مرکز میں منعقد کی گیی

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الشروق کے مطابق ۵۰۰ طلبا و طالبات جنہوں نے المنیا صوبے کے «رسلان» حفظ قرآن مرکز

سے قرآن حفظ کرنے کا کورس مکمل کیا ہے انکے اعزاز میں تقریب آج منعقد کی جارہی ہے۔

 

تقریب حوصلہ افزائی میں علما، دانشوروں اور دیگر اعلی حکام کے علاوہ اراکین پارلیمنٹ بھی شریک تھے۔

 

تقریب میں اساتذہ کو بھی خراج تحسین پیش کیا گیا۔

 

قرآنی مدرسہ «رسلان» سال ۲۰۰۱ میں پانچ طلبا کے ساتھ کھولا گیا اور اس وقت تک بڑی تعداد میں قرآن بچوں کی تربیت کرچکا ہے۔/

3755511

نظرات بینندگان
captcha