حسینی مینیاچر کے تحفے پر جرمن حکام کا اظھار تشکر

IQNA

حسینی مینیاچر کے تحفے پر جرمن حکام کا اظھار تشکر

9:35 - October 09, 2018
خبر کا کوڈ: 3505196
بین الاقوامی گروپ: جرمن وزیرثقافت کے ڈپٹی نے «شهید عشق» کے عنوان سے حسینی مینیاچر کے تحفے پر شکریہ ادا کیا

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق جرمن سیکریٹری امور ثقافت کریسٹن گورنیChristian Groni)، نے قیام امام حسین کے موضوع پر بنائے گیے میناچر فن پارے جو جرمنی میں اہل البیت(ع) فاونڈیشن کے سربراہ ریاست حجت‌الاسلام و المسلمین سید جواد شهرستانی کی جانب سے تحفے میں پیش کیے گیے تھے شکریہ ادا کرتے ہوئے جوابی پیغام میں لکھا :

 

« شهید عشق البم جو  [امام] حسین[ع] کی تحریک پر مبنی ہے شکریہ ادا کرتے ہیں، بلاشہ یہ فن پارے قابل قدر ہیں اور اس کی وجہ سے تاریخ اور مذہب میں تحقیق کا لگن بڑھتا ہے».

 

قابل ذکر ہے کہ  « قیام امام حسین(ع) کے چالیس مجالس کا میناچر» البم جو ایرانی مرکزاور «شاه محمود محمدجانف»  کےتعاون سے شایع ہوا ہے جرمن ترجمے کے ساتھ تحفے میں پیش کیا گیا ہے۔

 

« دعوت اهل کوفه بنام امام»، «امام سے بعیت طلب کرنے کی دعوت» اور «ابوالفضل(ع) نهر علقمہ پر» کے عنوانات سے میناچر میں قیام امام حسین(ع) کو اجاگر کرنے کی کوشش کی گیی ہے۔/

3753831

نظرات بینندگان
captcha