آستانہ حسینی کے تعاون سے؛ کربلا کے بچوں کا تھیٹر شو

IQNA

آستانہ حسینی کے تعاون سے؛ کربلا کے بچوں کا تھیٹر شو

11:41 - October 08, 2018
خبر کا کوڈ: 3505191
بین الاقوامی گروپ: کربلا کے بچوں کا تھیٹر شو آستانے کے تربیت اطفال مرکز کے تعاون سے پیش کیا گیا

 

ایکنا نیوز-  اخبار العراق نیوز کے مطابق تھیٹر شو بعنوان «وہ میری ماں ہیں» سے کربلا میں منعقد ہوا ۔

 آستانہ حسینی کے تعاون سے؛کربلا کے بچوں کا تھیٹر شو

تربیت اطفال مرکز کے سربراہ «محمد الحسناوی» کا اس حوالے سے کہنا تھا: بچوں کا تھیٹرشو بے مثال تھا کیونکہ اس مہارت کے ساتھ بچوں کا اظھار فن قابل تعریف ہے۔

 

انکا کہنا تھا: مذکورہ تھیٹر شو «تراتیل سجادیه» فیسٹیول کا حصہ ہے جو آستانہ حسینی کے تعاون سے منعقد کی گیی ہے۔

 

الحسناوی کا مزید کہنا تھا: اس طرح کے پروگراموں سے آرٹ، پینٹنگ، داستان نویسی اور دیگر شعبوں میں بچوں کی صلاحیتوں میں اضافہ ہوتا ہے۔

 

بارہ سالہ تھیٹر ڈایریکٹر«علی ریاض الاسدی» کا کہنا تھا: اس کام کو تمام عراقی ماوں کے نام کرتا ہوں۔

 

قابل ذکر ہے کہ  تراتیل سجادیه سجادیہ فیسٹیول بعنوان «رساله حقوق امام سجاد(ع)، حقیقی اصول اور بقائے باہمی» کے عنوان سے شہادت امام سجاد علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر کربلا میں منعقد کی گیی ہے۔/

3753749

نظرات بینندگان
captcha