اردن؛ قرآن کے علمی معجزے پر دوسرا کورس

IQNA

اردن؛ قرآن کے علمی معجزے پر دوسرا کورس

11:31 - October 08, 2018
خبر کا کوڈ: 3505189
بین الاقوامی گروپ: جمعیت قرآن اردن کے تعاون سے قرآن کے علمی معجزے پر کورس کا اہتمام کیا جارہا ہے

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے سوالیف کے مطابق " قرآن مجید کا علمی معجزہ" کے عنوان سے دوسرا کورس تین نومبر سے یکم دسمبر تک روزانہ صبح دس سے ظہر ایک بجے تک جمعیت قرآن کی عمارت میں منعقد کیا جارہا ہے

 

معجزے کے مقدمات، معجزہ بیان، علمی معجزہ، معجزہ تشریعی اور معجزہ غیبی کے عنوانات سے کورس میں دروس دیے جائیں گے ۔

 

مذکورہ کورس میں سلیمان الدقور، عوده ابوعوده، حاتم بشتاوی، احمد شحروری اور منذر زیتون  اساتذہ کے طور پر لیکچرز دیں گے ۔/

 

3753713

نظرات بینندگان
captcha