یونیسف کے تعاون سے؛ الأزهرمیں بچوں پر تشدد روکنے کی تربیت

IQNA

یونیسف کے تعاون سے؛ الأزهرمیں بچوں پر تشدد روکنے کی تربیت

9:15 - August 13, 2018
خبر کا کوڈ: 3504958
بین الاقوامی گروپ: بچوں پر تشدد کے روک تھام کا کورس یونیسف اور الازھر کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے

ایکنا نیوز- ای اخبار روزنامه الدستور بچوں پر تشدد کے روک تھام کا کورس یونیسف کے تعاون سے الازھر یونیورسٹی میں منعقد کیا گیا ہے جس کا آغاز الازھر کے سربراہ محمد محرصاوی کے خطاب سے ہوا۔

 

مذکورہ کورس مصر کے صوبہ اسکندریہ کے  ائمه جماعات کے لیے شیخ الازھر «احمد طیب» اور الازھر ریسرچ سنٹر کے تعاون سے رکھا گیا ہے جو چار دن تک جاری رہے گا

 

اس کورس میں الازھر یونیورسٹِی کے سابق سربراہ «ابراهیم الهدهد» اسلامی یونیورسٹِی کے سابق سربراہ  «حامد ابوطالب» سابق ہایر ایجوکیشن سربراہ  «عبدالله نجار» اور بین الاقوامی ریسرچ مرکز کے ڈپٹی «شکری عبدالعظیم» بھی شریک ہیں۔/

3738013

نظرات بینندگان
captcha