ایکنا نیوز- یورپ میں اسلامی مطالعاتی ٹیلگرام چینل کے مطابق هانس سیرکر(Hans Zirker اپنی کتاب کے تمھدیے میں اپنی تحقیقات کے علاوہ دیگر مسلمان دانشوروں سے گفتگو کے تبادلے میں تجربوں کوبھی اس کتاب میں پیش کرتا ہے
وہ لکھتا ہے : صرف گفتگو اور علمی نکات کافی نہیں کہ وہ اسلام کے حوالے سے ہمیں کسی ایک نکتے پر متفق کرسکے کیونکہ مختلف آراء موجود ہیں۔
کتاب کے پہلے حصے میں مسیحیت کے الھی تصورات کو اسلام کے حوالے سے پیش کیا گیا ہے ۔
کتاب کے اگلے حصے میں وہ ہدایت اور وحی کے مسئلے پر اسلام اور مسیحیت میں تصورات کو الگ الگ پیش اور اسکے معاشرے پر اثرات کو اجاگر کرتے ہیں اور اسی حوالے سے وہ خدا کے موضوع پر بھی زیر بحث لاتے ہیں۔
هانس تسیرکر؛ اسلام شناس
قرآن میں خدا کو تصور کس طرح سے پیش کیا گیا ہے اور مسلمان کا تصور خداوندی کیسا ہے ، کتاب کے آخری حصے میں اسلامی معاشرے کے خدوخال کی نقشہ کشی کی گیی ہے۔/