یمن میں قحط کے حوالے سے اقوام متحدہ نے خبردار کردیا

IQNA

یمن میں قحط کے حوالے سے اقوام متحدہ نے خبردار کردیا

15:41 - May 25, 2018
خبر کا کوڈ: 3504626
بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے معاون مارک لوکوک نے یمنواک میں قحط سالی اور پانچ ملین افراد کے شدید متاثر ہونے کے حوالے سے خبردار کردیا

یمن میں قحط کے حوالے سے اقوام متحدہ نے خبردار کردیا

ایکنا نیوز- الجزیزہ نیٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکیریٹری جنرل کے معاون مارک لوکوک کا کہنا تھا: یمن میں جنگ اور رکاوٹ کی وجہ سے بائیس ملین افراد کو خوراک ملنے میں مشکلات در پیش ہیں۔

 

انہوں نے خوراک کی کمی اور قحط کے خطرے کے حوالے سے کہا کہ موجود حالات میں آٹھ ملین افراد کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں۔

 

اقوام متحدہ کے سیکیریٹری جنرل کے معاون مارک لوکوک کے مطابق ہوایی حملوں کی وجہ سے امداد پہنچانے میں کافی مسایل پیدا ہوچکے ہیں۔

 

انکا کہنا تھا کہ سال کے آغاز سے صورتحال بدستور ابدتر ہے اور یمن گذشتہ پچاس سالوں میں اپنا بدترین وقت گزار رہا ہے۔/

3717418

نظرات بینندگان
captcha