عیسائی استاد اور تدریس قرآن

IQNA

عیسائی استاد اور تدریس قرآن

9:51 - May 20, 2018
خبر کا کوڈ: 3504605
بین الاقوامی گروپ ــ قاہرہ کے عیسایی ٹیچر«عیاد العریف» مصری بچوں کو قرآن کریم پڑھاتے ہیں

عیسائی استاد اور تدریس قرآن

ایکنا نیوز- ای اخبارروزنامه الریاض؛ کے مطابق عیسایی ٹیچر«عیاد العریف» بچپن سے قرآن اور حفظ و تلاوت کا شوقین رہا ہے

 

مصر کے صوبہ مینیا کے گاوں «طهنا الجبل» میں وہ عرصے سے مسلمان بچوں کو قرآن سکھاتے ہیں ۔

 

«عیاد العریف» کے مطابق وہ بچہ تھا جب انجیل سیکھنے کے بعد انہوں نے قرآن مجید میں دلچسپی لینا شروع کیا اور پھر حفظ قرآن کی طرف بڑھے۔/

3715837

 

نظرات بینندگان
captcha