ایکنا نیوز- خبررساں ویب سایٹ oikoumene.org؛ کے مطابق تربیتی کورس ۲۳ جولائی سے شروع ہوگا جو دس اگست تک مذکورہ کلیسا میں جاری رہے گا جسمیں جینیوا کی پروٹسٹنٹ یونیورسٹی کا شعبہ خصوصی معاونت کررہا ہے
اس کورس میں تین ہفتہ آن لاین اور تین ہفتہ باقاعدہ کلاس میں شرکت کا پروگرام شامل ہے جسمیں لیکچر،ورکشاپ اور سیاحتی پروگرامز بھی شامل ہیں۔
اس کورس میں (۲۰ سے ۳۵ سال) کے ایسے جوان جو مذاہب میں گفتگو میں مہارت اور شوق رکھتا ہو شرکت کرسکتے ہیں.
کورس میں شرکت کے خواہشمند نو اپریل تک درخواست ارسال کرسکتے ہیں ؛ مزید معلومات اور شرکت کی درخواست کےلیے اس لنک کی وزٹ کریں۔
https://institute.oikoumene.org/en/study-at-bossey/study-courses/certificate-of-advanced-studies-cas-in-interreligious-studie