میک‌گیل یونیورسٹی کینیڈا ؛ «اسلام‌فوبیا اور نفسیاتی سلامتی » ورکشاپ کا اہتمام

IQNA

میک‌گیل یونیورسٹی کینیڈا ؛ «اسلام‌فوبیا اور نفسیاتی سلامتی » ورکشاپ کا اہتمام

6:59 - February 13, 2018
خبر کا کوڈ: 3504195
بین الاقوامی گروپ – کینیڈا کی میک‌ گیل McGill University) یونیورسٹی جو مونٹرآل Montreal) شہر میں واقع ہے اسلام فوبیا اور مسلمانوں پر اسکے نفسیاتی اثرات کے موضوع پر ورکشاپ کا اہتمام کیا جارہا ہے

میک‌گیل یونیورسٹی کینیڈا میں؛«اسلام‌فوبیا اور نفسیاتی سلامتی » ورکشاپ

ایکنا نیوز – خبررساں ادارے  muslimlink.ca؛ کے مطابق جمعرات ( سولہ فروری) کو  4 سے 6 تک مذکورہ ورکشاپ میک گیل یونیورسٹی میں منعقد ہوگی

 

اس ورکشاپ میں اسلام فوبیا کے وجود، مختلف صورتیں اور اس سے نمٹنے کے طریقوں اور راستوں پر گفتگو ہوگی

 

 

ورکشاپ میں اسلاموفوبیا کے مسلمانوں کی نفسیات پر اثرات ، شدت پسندی اور سیاسی اسلام کے موضوعات پر خطابات اور لیکچرز دیے جائیں گے۔

 

کینیڈا کی میک گیل یونیورسٹی ملک کی تاریخی یونیورسٹیوں میں شمار ہوتا ہے جو چھیالس سال قبل قایم کی گیی ہے۔/

3690900

 

نظرات بینندگان
captcha