کینیڈا؛ امام علی مرکز میں نفسیاتی عنوان پر ورکشاپ

IQNA

کینیڈا؛ امام علی مرکز میں نفسیاتی عنوان پر ورکشاپ

9:50 - December 04, 2017
خبر کا کوڈ: 3503889
بین الاقوامی گروپ: مسلمانوں اور غیر مسلموں میں بہتر تعلقات کے لیے ٹورنٹو کے امام علی (ع) اسلامی مرکز میں ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا

کینیڈا؛ امام علی مرکز میں نفسیاتی عنوان پر ورکشاپ

 

ایکنا نیوز- سوشل میڈیا کے مطابق ٹورنٹو کے امام علی (ع) اسلامی مرکز میں نفسیاتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا تھا جسمیں یونیورسٹی استاد  اور ماہر نفسیات محترمہ فاطمہ بھرامی نے خطاب کیا۔

 

میرے اندر کا انسان، میری اندورونی خرابیاں اور راہ حل، دیگر افراد سے رابطے میں مشکلات،بچوں کی شناخت اور دیگر موضوعات پر گفتگو کی گیی۔

 

قابل ذکر ہے کہ امام علی (ع) اسلامی مرکز فروری ۲۰۰۰ میں کنیڈا کے مسلمانوں بالخصوص ایرانی مقیم افراد کے مسایل اور روحانی تربیت کے لیے ٹورنٹو میں سید محمد کاظم مصباح موسوی اور انکی اہلیہ کی کوششوں سے قایم کیا گیا ہے۔/

3669234

نظرات بینندگان
captcha